A king production

A king production
By anees engineering

کیا آپ جانتے ہیں علی بنات کون تھا 2018 کا نوجوان دور صحابہ جیسی مثال قائم کرنے والا

 کیا آپ جانتے ہیں علی بنات کون تھا 2018 کا نوجوان دور صحابہ جیسی مثال قائم کرنے والا 

السلام علیکم 



دوستو یہ کوئی  فرضی کہانی یا کوئی مضمون نہیں یہ ایک بالکل سچی کہانی ہے 
یقین نہیں ہوتا کہ آج کل کا نوجوان جو کہ 2018 میں 
دور صحابہ جیسی مثال قایم کر جائے گا

ایک امیر ترین اور خوبصورت نوجوان جو کہ عام لوگوں کی طرح زندگی کی عیاشیوں میں مصروف تھا

علی بنات جو سڈنی آسٹریلیا کا رہنے والا تھاجسکی عمر تقریبا 25سے30 کی تھی


اس کی ایک بہت خوبصورت نوجوان بیوی اور ایک بہت پیارا بیٹا ھے 2015 میں وہ اپنی بیوی کے ساتھ ایک ہسپتال میں نارمل چیک اپ کے سلسلے میں گیا

جہاں اسے اچانک پتا چلا وہ کینسر کی آخری سٹیج میں ھے



ڈاکٹر نے اسے بتایا کہ اسکےپاس زندگی کے صرف سات مہینے ہی باقی ھیں

جب اسے یہ پتا چلا کہ وہ صرف سات مہینے ہی زندہ رہنے والا ھے

تو اسنے عام لوگوں کی طرح زندگی کو مزید اور کھل کے عیاشیوں میں نہیں گزارا جبکہ اسے پاس سب کچھ تھاکیا
اسکی گاڑی جسکی قیمت ساڑھے تین کروڑ روپے تھی
اسکی ایک عام سی چپل کی قیمت سے آپ اندازہ کیجئیے جو سات آٹھ ھزار کی تھی
سڈنی میں ایک عالیشان گھر
وہ چاھتا تو اپنی زندگی کے بچے کھچے دن اور بھی
انجوائے کرسکتا تھا

 مگر اسنے اپنی زندگی اور اپنا سارا مال اللہ کے راستے میں وقف کر دیا

اور مو ت کا انتظار کرنے لگا

وہ اپنی ھر رات کو آخری رات سمجھ کے سوتالیکن جب صبح آنکھ کھلتی تو اللہ کے سامنے رونا اور گڑگڑانا شروع کر دیتاکہ اےاللہ تو مجھے کیوں نہیں بلا رھا اپنے پاس
آخر 2018میں اسکی زندگی اسکا ساتھ چھوڑ گئی

دوستو سوشل میڈیا پر اسکی زندگی کی آخری وڈیو بھی موجود ھے اسکی خبروں سے یوٹیوب بھرا پڑا ھے

یہ کہانی آپکے ساتھ شئیر کرنے کا مقصد صرف اور صرف زندگی کا اصل مقصد اور اللہ کی یاد دلانا ھے
ھم لوگ موت کو بھول کر آخرت کو بھول کر زندگی کے اصل مقصد سے بہت دور نکل چکے ھیں آج بھی وقت ھے سنبھل جائیے 
پوسٹ اچھی لگی ھو تو نیکی کے لئیےدوستوں کے ساتھ بھی شئیر ضرور کیجئیے
کاپی رائٹ اعظم مختار 

Post a Comment

0 Comments