Cow dung dryer machine|compost making machine made in Pakistan
Cow dung dryer machine |
Do you know how cow buffalo dung can be used to separate the water and weeds from it?
کیا آپ کو پتہ ہے کہ گائے بھینس کے گوبر سے پانی کو الگ کر کے گھاس پھوس کو الگ کرکے ان کو کس کام میں استعمال کیا جا سکتا ہے
Most people in Pakistan know that cow dung is used as a fertilizer for crops.
پاکستان میں اکثر لوگ جانتے ہیں کہ گائے بھینس کا گوبر ہے وہ فصلوں کے لیے خود ایک کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے
But what is the purpose of making this machine, today we will discuss the same thing and give you all the information regarding this machine and also tell you how you can use this machine by trying dung. can do
لیکن یہ مشین بنانے کا مقصد کیا ہوا آج ہم اسی بات پر ڈسکس کریں گے اور آپ کو اس مشین کے حوالے سے بھی ساری انفارمیشن دیں گے اور ساتھ ساتھ آپ کو بتائیں گے کہ اس مشین کے ساتھ آپ گوبر کو ٹرائی کرکے کس کام میں استعمال کر سکتے ہیں
Viewers, you can dry cow buffalo dung and use its water to make gas and its powder can be used to make fertilizer. You can also dry this powder and pack it for export.
ناظرین آپ گائے بھینس کے گوبر کو ڈرائی کر کے اس کے پانی کو گیس بنانے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں اور اس کا جو پاؤڈر ہے اس کو کھاد بنانے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں آپ اس پاؤڈر کو ڈرائیں کرکے پیک کرکے ایکسپورٹ بھی کر سکتے ہیں
The dung is dried for many other purposes, the water is separated and the powder that is the weed is separated, and these two mean the separation of the water and the weed. I am used but I am sharing it with you if you need to use it overall
ناظرین اس کے علاوہ بھی بہت سارے کام کے لیے گوبر کو ڈرائی کیا جاتا ہے پانی کو علیحدہ اور پاؤڈر جو اس کا گھاس پھوس ہوتا ہے اس کو علیحدہ کیا جاتا ہے اور ان دونوں مطلب پانی کو اور گھاس پھوس کو علیحدہ کر کے بہت سارے کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن میں آپ کو اس کی مجموعی ضرورت استعمال ہے وہ آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں
Now let's talk about the information of this machine, whether this machine runs on single face or three face, how much is its production, how much is its weight, you can get this information in the video below and also you can You can read this article
اب بات کرتے ہیں اس مشین کی انفارمیشن کے حوالے سے کہ یہ مشین سنگل فیس پر چلتی ہے یا تھری فیس ہے اس کی پروڈکشن کتنی ہے اس کا وزن کتنا ہے یہ انفارمیشن آپ نیچے دی گئی ویڈیو میں بھی حاصل کر سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ آپ اس آرٹیکل کو پڑھ سکتے ہیں
Watch video click here 👇
This video publishing date on 11 June 2023
ناظرین اس مشین کے ساتھ جو موٹر لگی ہوئی ہے وہ 7.5 ہارس پاور کی موٹر ہے جو تھری فیز بجلی پہ چلتی ہے اس مشین کی پروڈکشن کی بات کی جائے تو یہ مشین پانچ منٹ میں بیس کلو پاؤڈر ایک ڈرائی کرتی ہے
Talking about the weight of this machine, the weight of this machine is about 300 kg and you can get this machine made to order according to your requirement according to your production.
اس مشین کے وزن کی بات کی جائے تو اس مشین کا وزن تقریبا 300 کلو ہے اور آپ اس مشین کو اپنی ریکوائرمنٹ کے حساب سے اپنی ضرورت کے حساب سے اپنی پروڈکشن کے حساب سے آرڈر پر تیار کروا سکتے ہیں
The current price of this machine is 4 lakh 50 thousand rupees and its price may change from time to time, you can contact or visit the workshop to know the current rate.
اس مشین کی موجودہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار روپے ہے اور وقت کے حساب سے اس کی قیمت میں تبدیلی آسکتی ہے آپ موجودہ ریٹ کا پتا کرنے کے لئے کانٹیکٹ کرسکتے ہیں یا ورکشاپ کا وزٹ کر سکتے ہیں
Be sure to express your opinion in the comment box below the post and allow me to be protected by Allah
پوسٹ کے نیچے کمنٹ باکس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا اور مجھے اجازت دیں اللہ نگہبان
0 Comments
Please share your experience in comment below I will respond you soon as possible