A king production

A king production
By anees engineering

Potato chips lays chips packing machine

 Can the Salanty Nimco packing machine pack Lays chips 


کیا سلانٹی نمکو پیک کرنے والی مشین پٹاٹو چپس لیز چپس  پیک کر سکتی ہے


Watch this video to get information
انفارمیشن حاصل کرنے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں


If you want to do potato chips business and want to get the information about the machines, then on this website you will get all this information very comfortably.  Also want its frying system then you can get its information from another post on the website
اگر آپ پٹاٹو چپس کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں اس کی مشینوں کی انفارمیشن حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس ویب سائٹ پر آپ کو یہ تمام انفارمیشن بالکل آرام سے حاصل ہوجائے گی اس آرٹیکل میں آپ کو پیک کرنے والی مشین کی انفارمیشن دی جائے گی اگر آپ کو اس کا فرائی کرنے والا سسٹم بھی چاہیے تو وہ آپ ویب سائٹ کی دوسری پوسٹ میں سے اس کی انفارمیشن حاصل کر سکتے ہیں

To make crispy lees chips, first you need to find potatoes with less water and less fat. After finding potatoes, you need to peel them.  After cutting, you have to wash the potato thoroughly again so that your lees chips are ready to be crispy.

کرسپی لیز چپس بنانے کے لئے سب سے پہلے آپ کو کم پانی والے اور کم چکنائی والے آلو ڈھونڈنے ہیں آلو ڈھونڈنے کے بعد آپ نے اس کا چھلکا اتارنا ہیں چھلکا اتارنے کے بعد اس کی کٹنگ کرنی ہے اس مرحلے کے لیے آپ مشین کا استعمال بھی کر سکتے ہیں کٹنگ کرنے کے بعد آپ کو دوبارہ سے اس آلو کو اچھی طرح واش کر لینا ہے تاکہ آپ کی لیز چپس کرسپی تیار ہو
Currently, you can get complete information about this packing machine by watching the video of the packing machine. You will get all the details about this business in another post.

فی الحال آپ پیکنگ مشین کی ویڈیو دیکھ کر اس پیکنگ مشین کی مکمل انفارمیشن حاصل کریں اس کاروبار کے حوالے سے ایک دوسری پوسٹ میں آپ کو تمام تفصیل مل جائے گی

Post a Comment

0 Comments